Monday, 11 November 2019

بُرے دن دیکھ کر نہیں آتے

 بُرے دن دیکھ کر نہیں آتے

برے وقت کا کوئی ساتھی نہیں ہوتا

برے وقت کا کوئی ساتھی نہیں  ہوتا 

بدلی کی دھوپ جب نکلے تیز

 بدلی کی دھوپ جب نکلے تیز

بدھیا مری بلا سے، آگرہ تو دیکھ لیا

 بدھیا مری بلا سے، آگرہ تو دیکھ لیا

بد اچھا اور بدنام برا


بد اچھا اور بدنام برا



ناحق ہم مجبُوروں پر یہ تُہمت ہے مُختاری کی
چاہتے ہیں سو آپ کریں ہیں ہم کو عبث بدنام کیا